میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

Jan 18, 2022 | 20:25:PM
انٹرسروسز، پبلک، ریلشنز، لوگو
کیپشن: انٹرسروسز پبلک ریلشنز کا لوگو (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آرمی میڈیکل کور کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ کے مطابق  آرمی میڈیکل کور کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ہے۔ وسیم عالمگیر ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS) کے طور پر چارج سنبھالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری نوکری کیلئے اردو زبان کی پابندی ختم