چکن ایک بار پھر سستا..فی کلو کتنے  کا ہو گیا؟

Jan 18, 2022 | 10:21:AM
 برائلر مرغی، گوشت ، ریٹ ، 7 روپے فی کلوکمی
کیپشن:   برائلر مرغی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 7 روپے فی کلوکمی، ریٹ 260 روپے فی کلو ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہوگیا ۔ ریٹ میں کمی کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 260 روپے فی کلو ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 171 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 179 روپے کلو مقرر کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں 2 روپے فی درجن اضافہ ہونے سے نیا ریٹ 166 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار 860 روپے مقررکردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے وار۔۔تعلیمی ادارے 10 دن کیلئے بند