بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں کل جمعرات 19فروری کو پہلا روزہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:رمضان المبارک کے چاند کی تلاش، پشاور سے اہم خبرآ گئی