پشاور؛ جائیداد  کے تنازعہ پر فائرنگ، 3افراد قتل

Feb 18, 2024 | 13:57:PM
پشاور؛ جائیداد  کے تنازعہ پر فائرنگ، 3افراد قتل
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامرشہزاد)پشاور کے نواحی علاقے دواد زئی میں  دو گرپوں کے درمیان  فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق  پشاور کے نواحی علاقے دواد زئی میں جائیداد  کے تنازعہ پر دو گرپوں کے درمیان  فائرنگ  ہوئی ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق  تینوں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:لیاقت علی چھٹہ کے پیچھے کون سے کردار ہیں؟مطیع اللہ خان کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا