دادو، شوہر کے ہاتھوں لیڈی پولیس اہلکار قتل ، ملزم نے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

Feb 18, 2023 | 18:57:PM
دادو، شوہر کے ہاتھوں لیڈی پولیس اہلکار قتل ، ملزم نے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دادو میں شوہر نے ڈیوٹی سے واپسی پر لیڈی پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیاملزم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کابھی خاتمہ کرلیا۔
نوجوان کی پہچان امام الدین لونڈ کے نام سے ہوئی ہے، لیڈی اہلکار کا نام حمیدہ لونڈ تھا دونوں دادو کی رہائشی تھی، لیڈی پولیس اہلکار اپنی ساتھی لیڈی پولیس اہلکار کے ہمراہ تھی،شوہر نے بیچ راستے پر روک کر پسٹل سے فائرنگ کردی، فائرنگ کے باد خود پر بھی فائر کر دیا جس سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8، گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز میں سے پہلے بیٹنگ کون کرے گا ؟فیصلہ ہو گیا