کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ خودکش خاتون گرفتار

Feb 18, 2023 | 17:40:PM
کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ خودکش خاتون گرفتار
کیپشن: گرفتار ہونیوالی مبینہ خودکش خاتون 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں مبینہ خودکش خاتون کو  گرفتار کرلیاگیا۔

ترجمان کے مطابق کوئٹہ  کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن لیڈیز پارک کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی، کارروائی میں مبینہ خودکش خاتون کو گرفتار کرلیاگیا، خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد ہوئی، ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناتھا کہ جیکٹ میں چار کلو گرام دھماکا خیز مواد موجود تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی ایچ اے اسلام آباد میں چیتا کہاں سے آیا؟