ٹانک؛تھانے پر ڈرون حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی 

Dec 18, 2025 | 22:27:PM
ٹانک؛تھانے پر ڈرون حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جعفر زکوڑی)ٹانک میں تھانہ ایس ایم اے پر ڈرون حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں تھانہ ایس ایم اے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، تھانہ شہید مرید اکبر کے ایڈیشنل محرران HC احسان اور LHC آصف زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش, محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: