فیفا ورلڈکپ,بڑا مقابلہ،فائنل شروع ہوتے ہی میسی کو اعزاز مل گیا

Dec 18, 2022 | 20:26:PM
فیفا ورلڈکپ, بڑا مقابلہ, فائنل, میسی, اعزاز
کیپشن:  اسٹار فٹبالر لیونل میسی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا مدمقابل ہیں،سخت مقابلہ جاری،دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم ہیں۔ 

 اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاس ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے کا آخری موقع ہے تو فرانس کے ایمباپے بھی دوسری بار ٹرافی اٹھانے کیلئے پُرعزم ہیں،فرانس کے خلاف فائنل شروع ہوتے ہی لیونل میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا،ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچزکھیلنے کا اعزازحاصل کرلیا۔