ہنسنا منع ہے۔۔بھارتی اداکارہ سنی لیون کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Dec 18, 2021 | 13:07:PM
بھارت،فلم انڈسڑی، اداکارہ ،سنی لیون،سوشل میڈیا
کیپشن: بالی ووڈ بولڈ اداکارہ سنی لیون کھلونے سے کھیل رہی ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ بولڈ اداکارہ سنی لیون سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور بیشتر اوقات اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ،اداکارہ سنی لیون نے  بچوں کی طرح کھلونے سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک کھلونے میں  پاؤں ڈالے اچھل کود رہی ہیں اور کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone)

  اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’’ کچھ کھلونے کافی مزے کے ہوتے ہیں، جس کے کھیلنے سے کافی خوشی ملتی ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ سنی لیون نے 2012 میں  فلم’جسم 2‘  سے اپنے بالی وڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا ، سنی لیون  باک اداکاری کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتی ہیں جبکہ وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ بھی کرچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیںشوبز کیوں چھوڑا۔؟صنم چودھری نے اہم بات سے پردہ اٹھا دیا۔ جذباتی ویڈیو وائرل