ظالم ماں نے4 سالہ سوتیلے بیٹے کو آگ لگا کر مار ڈالا

Dec 18, 2020 | 20:24:PM
 ظالم ماں نے4 سالہ سوتیلے بیٹے کو آگ لگا کر مار ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) خاتون نے چار سالہ سوتیلے بیٹے کو آگ لگا کر قتل کردیا،ملزمہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک سفاک ماں نے 4 سالہ سوتیلے بیٹھے اکرام کو آگ لگا کر مار ڈالا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ عنیقہ نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمہ سے مزیدتفتیش کی جاری ہے۔