فیصل آباد کے محمد آصف کی بڑی کامیابی, دنیا کے بہترین سنوکر کھلاڑی کو شکست دے دی

Aug 18, 2023 | 20:32:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے قومی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے دنیا کے بہترین سنوکر کھلاڑی سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی۔

فیصل آباد کے سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، انہوں نے سپیشل سنوکر ورلڈ چمپئن میں دنیا کے بہترین کھلاڑی سٹیفن ہینڈری کو شکست دے دی، سٹیفن ہینڈری دنیا کے بہترین سنوکر کھلاڑی ہیں ۔ آصف علی نے سٹیفن ہینڈر کو 2 کے مقابلے 4 فریم سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر بوم بوم آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

واضح رہے کہ آصف علی نے سٹیفن کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں کوالیفائئڈ کرلیا، سٹیفن ہینڈری سات دفعہ ورلڈ چمپئن رہ چکے ہیں۔