ساڑھے 74 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

Apr 18, 2026 | 21:05:PM
ساڑھے 74 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ایف آئی اے نے ساڑھے 74 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی اے لاہور کے منی لانڈرنگ سرکل نے 74 کروڑ 60 لاکھ کی منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری ملزم امجد خان کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے، جو ہنڈی حوالہ اور تجارت پر مبنی منی لانڈرنگ میں ملوث تھا، ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا