مرغی اورانڈے من مانے نرخوں پر فروخت ہونے لگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ابوبکر شیخ)مرغی کاگوشت اورانڈے مزیدمہنگے ہوگئے۔
شہریوں کوسستی پروٹین اب مہنگے داموں ملنے لگی ہے،مرغی کے گوشت کاسرکاری ریٹ 533روپے فی کلو مقررہے لیکن مارکیٹ میں مختلف قیمتوں پر فروخت ہورہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ایل پی جی مزید سستی
فارمی انڈوں کا ریٹ 244 روپے فی درجن مقررہے لیکن اوپن مارکیٹ میں انڈے 250سے 255 روپے درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔
شہریوں نے مرغی اورانڈوں کی سرکاری ریٹس پر فروخت یقینی بنانے کا مطالبہ کیاہے۔