سینٹرشبلی فراز سینیٹ میں پی ٹی آئی کے قائد حزب  اختلاف نامزد

Apr 18, 2024 | 18:23:PM
سینٹرشبلی فراز سینیٹ میں پی ٹی آئی کے قائد حزب  اختلاف نامزد
کیپشن: شبلی فراز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب  اختلاف نامزد کردیا ۔

تحریک انصاف کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی دستاویز سیکرٹری سینیٹ کو جمع کروادی، سینیٹر شبلی فراز کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے تمام 19سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان؛ دہشتگردوں کی فائرنگ سے کتنے جوان شہید ؟ افسوسناک خبر آ گئی