اڈیالہ جیل میں کل توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ 

Sep 17, 2025 | 21:06:PM
اڈیالہ جیل میں کل توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔

اس ضمن میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف کو عدالتی عملے نے آگاہ کر دیا ہے،کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں اس کیس کی نئی تاریخ سے آگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛ چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن میں دوبارہ طلب