سیلابی پانی میں بہہ کر آنیوالے نایاب نسل کے  پینگولین کو  بیجاپور جنگل میں چھوڑ دیا گیا

Sep 17, 2025 | 19:24:PM
 سیلابی پانی میں بہہ کر آنیوالے نایاب نسل کے  پینگولین کو  بیجاپور جنگل میں چھوڑ دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات) نارووال کے علاقے سے سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والے نایاب نسل کے  پینگولین کو  بیجاپور کے جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔ 
تفصیلات کے مطابق یہ   پینگولین سیلابی پانی میں بہہ کر آبادی میں آگیا تھا ، نارووال کے رہائشی شہریوں نے محکمہ وائلڈ لائف کو  فوری اطلاع کی ، جس پر  محکمہ وائلڈ لائف کے عملے نے موقع پر پہنچ کر پینگولین کو  پکڑ  کر پروٹیکٹر جنگل بیجاپور میں چھوڑ دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:اینڈی پائی کرافٹ تنازع ، پی سی بی چئیرمین نے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے بلالیا