اینڈی پائی کرافٹ تنازع ، پی سی بی چئیرمین نے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے بلالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وسیم احمد) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی نے سابق چیئرمینوں کو پاک بھارت میچ کے معاملے پر مشاورت کے لیے بلا لیا ۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چئیرمیں محسن رضا نقوی کے کہنے پر ایشیا کپ میں میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے تنازع کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چئیرمین رمیز راجہ ،نجم سیٹھی اور عاقب جاوید پاکستان کرکٹ بورڈ پہنچ گئے۔ اور تینوں اہم شخصیات کے درمیان اب مشاورت ہوگی، جس کے بعد پی سی بی کوئی فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کا آئی سی سی کو دوبارہ خط، فیصلہ آج متوقع