سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی کی اچانک طبیعت ناساز ،آئی سی یو میں داخل

Sep 17, 2025 | 18:56:PM
سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی کی اچانک طبیعت ناساز ،آئی سی یو میں داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالجبار ابڑو) سسندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی ،آئی سی یو میں داخل  ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اپنی رہائشگاہ پر آغا سراج درانی کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا ،تکلیف شروع ہونے کے بعد انہیں فوری کراچی ہسپتال لایا گیا، جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل  کر لیا گیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ  آغا سراج درانی کا علاج کیا جا رہا ہے، ان کی  طبیعت ٹھیک ہورہی ہے اور انہیں جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:اینڈی پائی کرافٹ تنازع ، پی سی بی چئیرمین نے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے بلالیا