پرائمری سےایلیمنٹری اپ گر یڈ ہونیوالے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابرمنیر )چنیوٹ میں پرائمری سےایلیمنٹری اپ گر یڈ ہونے والے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
سی ای او ایجوکیشن ظفر اقبال وٹو نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈی ای او میل اور فی میل کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کا اجلاس،حیسکو کے نقصانات اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر بحث
نوٹیفکیشن کے مطابق پرائمری سےایلیمنٹری تک اپ گر یڈ ہونے والے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔
سی ای او ایجوکیشن ظفر اقبال وٹو کے مطابق یہ فیصلہ ہائیر اتھارٹیز کی ہدایت پر کیاگیاہے۔