ای بائیکس رجسٹر کروائیں ،حکومت سے ہزاروں روپے پائیں
سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کےتحت8ماہ میں1ہزار248ای بائیکس رجسٹرڈہوچکی ہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ثمرہ فاطمہ )آلودگی میں کمی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔
اگست 2025میں ریکارڈ755نئی ای بائیکس رجسٹرڈہوئیں،ای بائیکس کی خریداری اوررجسٹرڈکروانےپر50ہزار روپے حاصل کرسکتے ہیں،6ماہ میں 6ہزارکلومیٹر کاریکارڈ اپلوڈ کرنےکےبعددوسری قسط ملےگی دوسری قسط کی رقم بھی 50ہزارہو گی ۔
مجموعی طورپرای بائیکس کی رجسٹریشن پرایک لاکھ روپے ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدکے فیصلے پرنظرثانی کامطالبہ
سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کےتحت8ماہ میں1ہزار248ای بائیکس رجسٹرڈہوچکی ہیں۔