انگلینڈ وائٹ بال کی بہترین ٹیم ، پاکستان آنا خوش آئند ہے ،کرکٹر شان مسعود

Sep 17, 2022 | 19:58:PM
قومی ٹیم، بلے باز، شان مسعود، انگلینڈ، وائٹ بال، بہترین ٹیم،
کیپشن: شان مسعود، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز شان مسعودکاکہناہے کہ انگلینڈ وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے ،17 سال بعد انگلینڈ کی ٹیم کا آنا خوش آئندہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی بیٹسمین شان مسعود نے کہاکہ ورلڈکپ سے پہلے انگلینڈ کیخلاف سیریز سے اچھی تیاری ہوگی، معین علی اور ہیلز بہترین کھلاڑی ہیں ،ان کا کہناتھا کہ پی ایس ایل اور انگلش کاﺅنٹی میں رنز کرنے سے اعتماد ملا ،ملتان سلطانز سے کھیلنے کا تجربہ بہترین تھا۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم رکن قومی اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل