فنی خرابی پر قومی ایئر لائن کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی

Oct 17, 2025 | 09:59:AM
فنی خرابی پر قومی ایئر لائن کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی۔

ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی کے سبب واپس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ہے۔

ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈنگ ہو گئی ہے جبکہ فلائٹ میں آنے والی خرابی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نہیں چاہتا دنیا میں تیسری جنگ عظیم شروع ہوجائے:امریکی صدر ٹرمپ