عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا

Oct 17, 2022 | 17:26:PM
عالمی مارکیٹ، پاکستان، سونا مہنگا
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1657 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔پاکستان میں بھی ایک تولہ سونا 950 روپے مہنگا ہوگیا۔ایک تولہ سونا بڑھ کر 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے پر پہنچ گیا ۔10 گرام سونا 814 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 27 ہزار 143 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 1560 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سیلاب کے بعد معاشی حل بہت مشکل ہو گیا: مفتاح اسماعیل