مستونگ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 مبینہ دہشگرد ہلاک

Oct 17, 2022 | 09:33:AM
مستونگ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 مبینہ دہشگرد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

مذکورہ کارروائی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد، نوجوان کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

دہشت گرد زائرین اور فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔