طالبہ کی پڑھائی کا نرالا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا

Nov 17, 2021 | 11:23:AM
طالبہ ، پڑھائی ، انداز، سوشل میڈیا پر چھا گیا
کیپشن: طالبہ کی پڑھائی کا انداز سوشل میڈیا پر چھا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)چینی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک طالبہ یونیورسٹی نوٹس پڑھ رہی ہے جبکہ  ایک بڑی لائٹ اس کے بالوں میں پھنسی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سو شل میڈیاپر  وائرل ویڈیو طالبہ کے ساتھیوں نے بنائی  جو رات گئے پڑھائی کررہے تھے جب لائٹ بند ہوگئی۔اس طالبہ نے اپنے ایک دوست سے فلورسینٹ لائٹ لی اور اسے بالوں میں پھنسا کر آن کیا تاکہ اپنی پڑھائی کا سلسلہ جاری رکھ سکے۔

 ویڈیو کو اب  تک 29 کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی میں طلبہ کی غیر اخلاقی ٹک ٹاک ویڈیو سو شل میڈیا پر منظر عام پر آ گئی