وفاقی  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے

Nov 17, 2021 | 08:55:AM
وفاقی  وزیر داخلہ، شیخ رشید احمد ، بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے
کیپشن: وفاقی  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم لالہ شیخ رفیق قمر وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی تھے۔ان کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنگلہ دیش سیریز ،بھارت ایک بار پھر سا زشو ں میں مصروف