بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی ، توہین عدالت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر 

Jun 17, 2026 | 15:26:PM
بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی ، توہین عدالت کی اپیل سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے سے متعلق توہینِ عدالت کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔
 عدالتِ عظمیٰ نے اس کیس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کی متفرق درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ ایران ڈیل اور بجٹ نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا دیا
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔