امریکہ ایران ڈیل اور بجٹ نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بسیم افتخار) امریکہ ایران ڈیل اور بجٹ 2026-27 نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا دیاجسے پاکستانی معیشت کےلئے اچھی خبرقراردیاجارہاہے۔
امریکہ ایران معاہدے میں پاکستان کی سفارتی کامیابی نے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھول دیئے ہیں اوراوورسیزانویسٹر چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری نے مثبت مومنٹم کا خیر مقدم کیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:شدید بارشیں اور سیلاب،متعدی امراض پھیلنے کا خدشہ؛قومی ادارہ صحت کا الرٹ جاری
اوآئی سی سی آئی کے مطابق بجٹ اور سفارتی کامیابی کے بعد اب مستقل ترقی کا وقت اور بنیادی اصلاحات پر مبنی درمیانی مدت کا جامع پلان فوری ضروری ہے۔تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر معاشی انقلاب لانے کا موقع ہے۔