بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

Jun 17, 2023 | 10:03:AM
بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست پر سماعت 19 جون کو ہو گی۔

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت سےمتعلق کازلسٹ جاری کر دی۔ جسٹس محمد امجد رفیق ،بشری بی بی کی درخواست پر 19 جون کو سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 61 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پرنظرثانی حکم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

عدالت نے آئی جی بلوچستان ،خیبر پختونخوا ہ سے مقدمات کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔ عدالت نے چیئرمین نیب سے بشری بی بی کیخلاف ریفرنس سےمتعلق بھی رپورٹ طلب کررکھی ہے۔