حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی،فواد چودھری ، حماد اظہر ،مسرت جمشید کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

Jun 17, 2023 | 09:39:AM
حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی،فواد چودھری ، حماد اظہر ،مسرت جمشید کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوشل میڈیا پر حکومتی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا معاملہ،ایف آئی اے سائبر کرائم نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔
فواد چودھری ، حماد اظہر ،مسرت جمشید کو ایف آئی اے نےطلب کر لیا گیا،سائبر کرائم ونگ نے تینوں کو 24جون کو طلب  کیا،سائبر کرائم ونگ نے تینوں رہنماؤں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے پیش نہ ہونے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 10 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی حقیقت کیا؟سٹیٹ بینک کا موقف بھی سامنا آگیا