حکومت نے  75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

Jun 17, 2022 | 16:59:PM
حکومت نے  75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی
کیپشن: 75روپے کا یادگاری نوٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24 نیوز)پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی گئی ۔

 وزارت خزانہ نے سٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سے آگاہ کر دیا جبکہ وفاقی کابینہ کی جانب سے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری بھی دیدی گئی ہے ۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر ہوگی۔ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عوام کی پریشانی حل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا کارنامہ