خوفناک حد تک رومانٹک ڈرامہ ، کیا ڈرامہ ہے میں دلچسپ تبصرہ

Jul 17, 2023 | 20:50:PM
خوفناک حد تک رومانٹک ڈرامہ ، کیا ڈرامہ ہے میں دلچسپ تبصرہ
کیپشن: کیا ڈرامہ ہے
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نادیہ خان کا کہنا تھا کہدونوں کا  تین ماہ بعد ملنا وہ بھی بہت پیارا تھا، پورا سین خوفناک حدتک شدیدرومانٹک تھا۔

کیا ڈرامہ ہے ود مکرم کلیم" کے تازہ ترین قسطوں نے ایک بار پھر توقعات کو پورا کر دیا ہے۔ اس بار معروف اداکارہ نادیہ خان کا  دلچسپی سے بھرپور ردعمل سامنے آیا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

نادیہ خان نے "کیا ڈرامہ ہے" میں  ڈرامہ "جھوم" جس میں  اداکار زارا نور عباس صدیقی اور ہارون کدوانی مرکزی کردار ادا کر رہےہیں جس کی تازہ ترین قسط میں ہارون کادوانی اور زارا نور عباس کےرومینٹک سین پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئےنادیہ خان نےکہا کہ "تین ماہ بعد ملنا وہ بھی بہت پیارا تھا، وہ رکشے میں آرہی ہے، وہ فاکسی پر آرہا ہے ہیلمٹ پہن کے۔ اس کے جوتے اٹھا کر اسکو لے کر جاتا ہے۔"بہت ہی دلچسپ اور رومانٹک سین تھا۔ ایسا لگ  رہا تھا ابھی کچھ ہوا۔

یہ خوفناک حد تک رومانٹک ڈرامہ ہے کہ اسکرین سےکرنٹ بہر نکل رہے تھے ۔میں تو بچ رہی تھی،یہی خوبصورتی ہے اس ڈرامے کی۔