انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

Jul 17, 2023 | 18:17:PM
انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز منفی اختتام ہوا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 67 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے سے تجاوز کرگیا، انٹر بینک میں ڈالر 277.59 روپے سے بڑھ کر 279.26 روپے پر بند ہوا۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب کے باعث روپے پر دباؤ دیکھا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے کاروبار کا منفی اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں 25 پوانٹس کی کمی آئی، 100 انڈیکس 45 ہزار 042 کی سطح پر بند ہوا، آج مارکیٹ میں 6 ارب 76 کڑور روپے مالیت کے 31 کروڑ 46 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔