بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے

Jul 17, 2023 | 13:18:PM
بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کے قیام کے دوران مختلف سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کی پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔