عمران خان نے جو حکمت عملی بنائی وہ کمال بنائی، پرویز الٰہی 

Jul 17, 2022 | 23:37:PM
سپیکر پنجاب سمبلی، چودھری پرویز الٰہی، عمران خان، حکمت عملی، کمال بنائی
کیپشن: پرویز الٰہی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان نے جو حکمت عملی بنائی وہ کمال بنائی۔
چودھری پرویز الٰہی کامزید کہناتھا کہ مونس الٰہی کو کریڈٹ دوں گا اس نے مجھے پکڑ کر رکھا کہ ہلنا نہیں،ان کا کہناتھا کہ میں سوچوں گا نہیں دو منٹ میں اسمبلی توڑ دوں گا، مشورہ ضرور دوں گا لیکن عمل عمران خان کا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: لوگوں نے عمران خان کے بیانیے کو ووٹ دیا ہے، فوادچودھری