حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا نیا اعلان کردیا

Jul 17, 2021 | 00:54:AM
حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا نیا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا نیا اعلان کردیا۔
محکمہ نظم و نسق کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 20 تا23 جولائی ہوں گی ،اس سے پہلے عید کی تعطیلات کا اعلان 20 سے 22 جولائی تک کیا گیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان کا بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار