ننھے بچے نے رونالڈوکے سامنے اسکی نقل اتاردی

Jan 17, 2023 | 16:22:PM
 رونالڈو
کیپشن: رونالڈو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر میں شامل برازیل کے کھلاڑی اینڈرسن ٹیلسکا  کے بیٹے نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور کرسٹیانو رونالڈو کی موجودگی میں اسٹار فٹبالر نے گول کرنے کے بعد جشن منانے کے انداز کی نقل کی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو ننھے مداح کے انداز کو دیکھ کر حیرانی کا اظہار کرتے ہیں اور فورا ً ہی خوشی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔