بنگلہ دیش کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )بنگلہ دیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔
نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی،بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔
بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا، بی این پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے قائد کا انتخاب کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:’’یہ قاتل ہے ‘‘ عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کے دعویٰ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
بنگلہ دیشی اخبار کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین مقامی وقت شام 4 بجے کابینہ سے حلف لیں گے۔