لاہور، لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں پر فائرنگ

Feb 17, 2022 | 01:22:AM
نامعلوم ملزموں، لیگی ایم پی اے، بھیتجوں پر فائرنگ،
کیپشن: کرائم سین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم ملزموں نے لیگی ایم پی اے مرزا جاوید کے بھتیجوں پر فائرنگ کردی۔
فائرنگ سے 22 سالہ اویس مرزا اور 32 سالہ فیاض مرزا زخمی ہوئے ،فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں انکی حالت خطر سے باہر بیان کی جارہی ہے۔
 پولیس نے شواہد قبضہ میں لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر عابد خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  خاتون اول کی تضحیک۔مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے میں درخواست دائر