نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل کویت کا ایک روزہ دورہ کرینگے

Dec 17, 2023 | 18:50:PM
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل کویت کا ایک روزہ دورہ کرینگے
کیپشن: انوارالحق کاکڑ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کویت کے شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کریں گے۔
یاد رہے کہ کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح گزشتہ روز 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے