پولٹری ایسوسی ایشن کا کل شہر بھر میں ہڑتال کا اعلان

Dec 17, 2023 | 15:38:PM
 پولٹری ایسوسی ایشن نے کل شہر بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کل شہر بھر میں مرغی کی دکانیں بند رہیں گی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پولٹری ایسوسی ایشن نے کل شہر بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کل شہر بھر میں مرغی کی دکانیں بند رہیں گی۔

سندھ بلوچستان پولٹری ایسوسی ایشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر مرغی کی سرکاری قیمت جاری کی جائے۔ یہ ہڑتال، چھاپے اور جرمانوں کے خلاف ہے۔

ملک ظریف نے بتایا کہ کل احتجاج اور پریس کانفرنس کریں گے۔  

مزید پڑھیں:  لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کرلیں،پی ٹی آئی میں شامل

اُن کا مزید کہنا تھا کہ عدالت کے حکم امتناعی کے باوجود جرمانے کیے جارہے ہیں۔  مختیار کار دکانوں پر چھاپے مار رہے ہیں جو ناقابلِ قبول ہے۔