بڑی گرفتاری

Dec 17, 2022 | 10:33:AM
جوڈیشیل مجسٹریٹ نعیم اللہ، ایڈیشنل ڈائیریکٹر انٹی کرپشن فرخ سیر نے کارروائی کرتے ہوئے موضع بکری بانڈہ کے پٹواری کاشف علی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
کیپشن: پٹواری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) جوڈیشیل مجسٹریٹ نعیم اللہ، ایڈیشنل ڈائیریکٹر انٹی کرپشن فرخ سیر نے کارروائی کرتے ہوئے موضع بکری بانڈہ کے پٹواری کاشف علی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پٹواری کاشف نے مہو نرئ کے رہائشی وقاص خان ولد امجد علی سے 4 لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔