اداکارہ ہانیہ عامر کی دوست کی شادی میں ڈانس کی ویڈیو نے دھوم مچا دی

Dec 17, 2021 | 21:08:PM
اداکارہ ہانیہ عامر، دوست کی شادی، ڈانس کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر دھوم
کیپشن: ہانیہ عامر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر کی دوست کی شادی میں ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
اداکارہ ہانیہ عامر لولی ووڈفلم انڈسٹری کی جانی پہچانی شخصیت ہیں ،انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز فلم جاناں سے کیا، اس میں ان کے کام کو بے حدسراہا گیا اور کردار کو لکس ایوارڈکیلئے بھی نامزد کیا گیا۔فلم جاناں کی کامیابی کے بعدوہ اشتہارات میں بھی دکھائی دیں ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر اپنی دوست کی شادی میں شریک ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے ڈانس کو پسند کیا جارہاہے۔ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے بعد کترینہ کیف میں پہلی بڑی تبدیلی آگئی