کمسن بچے سمیت اغوا کی گئی خاتون بازیاب 

Dec 17, 2020 | 00:04:AM
کمسن بچے سمیت اغوا کی گئی خاتون بازیاب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حافظ آباد پٹرولنگ پولیس نے دورانِ چیکنگ کم سن بچے سمیت اغوا کی گئی خاتون کوبازیاب کرالیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم خاتون کوجلال پوربھٹیاں سے اغوا کرکے لے جارہے تھے، پٹرولنگ چیک پوسٹ پرخاتون نے شور مچانا شروع کر دیا، ڈرائیور نے گاڑی بھگادی تاہم ملزموں غلام عباس، نبیل اور غلام رسول کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیاگیا۔