‏پشاور:تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے جلسے کی تیاریاں شروع کردیں

Aug 17, 2023 | 00:17:AM
‏پشاور:تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے جلسے کی تیاریاں شروع کردیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

‏(24 نیوز) پشاور میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے جلسے کی تیاریاں شروع کردیں۔

نئی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز 19اگست کو پہلے جلسے کے ساتھ اپنی سیاست کا آغاز کرے گی، جلسے کے تمام انتظامات پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 17 اگست کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا آفیشل ترانہ پشتو زبان میں جاری کر دیا گیا ہے اور دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کارکنان کی ایک بڑی تعداد اس جلسے میں شرکت کرے گی۔