لودھراں، بیوٹی پارلر تیار ہونے آئی دلہن قتل،مقدمہ درج

Apr 17, 2026 | 09:56:AM
لودھراں، بیوٹی پارلر تیار ہونے آئی دلہن قتل،مقدمہ درج
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مشتاق بھٹہ)شادی سے انکار کیوں کیا،سیلون میں تیار ہوتی دلہن کو چھریوں کے وار سے قتل کردیاگیا۔

 تفصیلات کے مطابق لودھراں کےسیلون میں تیار ہوتی دلہن کو  قتل  کرنے پر سٹی پولیس نے حملہ آور شخص اسکے والد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا  گیا۔

 قاتل مقتولہ کا کزن ہے اور مقتولہ سے پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن والدین نے سدرہ بی بی کی شادی کہیں اور طے کردی تھی اس رنج پر قاتل نے رخصتی کےلیے تیار ہوتی دلہن کو قتل کردیا ۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکی فوج کا انخلا، بڑی ناکامی کا ذمہ دارکون؟رپورٹ تیار کرلی گئی

قاتل نے خود کو بھی چھریوں کے وار سے مضروب کیا۔