سعودی شہری نے فضا میں روزہ افطاری کا اپنایا انوکھا انداز،ویڈیو وائرل 

Apr 17, 2023 | 20:15:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی شہری نے روزہ افطاری کا اپنایا انوکھا انداز ،گلائیڈر پر سوار ہوکر فضا میں روزہ افطار کیا، ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے علاقے عیسر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبدالباری آل عبداللہ نے گلائیڈر کے ذریعے عیسر کے خوبصورت پہاڑوں کے درمیان فضا میں روزہ افطار کرنے کا منفرد انداز اپنایا جسے سعودی اور غیر ملکیوں نے خوب سراہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، ادارہ فلکیات کا دعویٰ