سونے کوپھر پر لگ گئے ۔۔بڑی ہلچل ۔۔اونچی پرواز

Apr 17, 2021 | 19:03:PM
سونے کوپھر پر لگ گئے ۔۔بڑی ہلچل ۔۔اونچی پرواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی ہلچل ، ایک دم بڑا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قدر 1115 روپے اضافے سے 89420 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 30 ڈالر اضافے سے 1777 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارعمران عباس کا قصیدہ بردہ شریف سوشل میڈیا پر وائرل