آئی سی سی نے پاکستان کے اعتراض پر میچ ریفری اینڈی کرافٹ کو ہٹادیا

Sep 16, 2025 | 23:45:PM
آئی سی سی نے پاکستان کے اعتراض پر میچ ریفری اینڈی کرافٹ کو ہٹادیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ممتاز شگری / محمد حماد) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اعتراض پر میچ ریفری اینڈی کرافٹ کو ہٹادیا ۔

 ذرائع کے مطابق اینڈی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن کو لگانے کی تجویز منظور کر لی،کرکٹ کے نگراں عالمی ادارے نے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری تبدیل کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق میچ ریفری کی تبدیلی کے بعد ایشیا کپ کا تنازع حل ہو گیا،پاکستان کل یو اے ای کےخلاف شیڈول میچ کھیلے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں : سدرہ امین ساوتھ افریقہ کیخلاف سنچری کرنےوالی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر