پاکستان سٹاک میں مثبت کاروبار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 796 پوائنٹس اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے سے 156180 کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 156467 رہی، گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 155384 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں تباہی مچانےوالا سیلابی ریلہ سندھ میں داخل